سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ونے کی قیمت میں حالیہ اضافہ کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو 686 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہوگیا۔
یاد رہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہونے سے مجموعی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع