دوبارہ پولنگ

درہ آدم خیل کے 19پولنگ سیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے 19پولنگ سٹیشنوں پردوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران درہ آدم خیل تور جھنڈی تحریک کے کارکنوں 19پولنگ سٹیشنوں میں توڑ کی تھی ۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اب کے نتائج میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہے ۔
دوبارہ پولنگ کرانے کے بعد حتمی نتائج کا اجراءکیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئِی کی ویڈیو لنک پیشی کیلئے انتظامات مکمل