عمر ایوب کامیاب

ہری پور :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18سے عمر ایوب کامیاب

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18ہری پور سے آزاد امیدوار عمر ایوب خان کامیاب ہو گئے ۔
ہری پور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18کے تمام 604پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آزاد امیدوار عمر ایوب خان نے 192985کر لئے ہیں ۔
حلقے میں عمر ایوب خان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز خان 112389ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپرہیں۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات کے حوالے سے نگران حکومت شواہد پیش نہ کر سکی