احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ :پی ٹی آئی کارکنوں کا آر او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :مانسہرہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے آر او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 14اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 40کے نتائج کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔
احتجاجی مظاہرین کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراﺅ بھی کی گئی ۔
پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا ‘پتھراﺅ کی وجہ سے کئی افراد زخمی بھی ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف