پولیس وین کو حادثہ

دیر بالا میں پولیس وین کو حادثہ:5پولیس اہلکار،2ملزمان زخمی

ویب ڈیسک :دیربالا میں ملزمان کولے جانے والی پولیس وین کو حادثہ ‘5پولیس اہلکار اور 2ملزمان زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق واقعہ خواگواوبو کے مقام پر پھسلن کے باعث پیش آیا جہاں پولیس وین الٹ گئی ۔
حادثے میں 5پولیس اہلکار اور 2ملزمان زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں میں ایک اے ایس ائی بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:پراگریس آفیسر کو دو اضلاع میں 8چارج دینے کی انکوائری شروع