سکولز بند

لوئر چترال میں برفباری کے باعث سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
ضلع انتظامیہ لوئر چترال کی جانب سے سکولز کی چھٹیوں میں 9مارچ تک توسیع کا حکم نامہ جاری کردیاگیا۔
حکم نامے کے مطابق بچوں اور اساتذہ کو محفوظ رکھنے کے لیے سکولز کی چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے مشاورت پر نجی اور سرکاری اسکولوں کو 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ۔

مزید پڑھیں:  صدرمملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم