پشاور ہائیکورٹ میں منتخب ممبران سے حلف اور اعظم سواتی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں منتخب صوبائی ممبران کے حلف سے سینیٹ انتخابات مشروط کرنے اور سپیکر نظرثانی درخواست سمیت اعظم سواتی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی سماعت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کینگروز سکواڈ کا اعلان، مچل مارش کپتان مقرر