پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ ،70ہزار پوائنٹس کی حد عبور

ویب ڈیسک:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس، 70ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔
کارباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس، 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اور مارکیٹ نے اہم سنگ میل عبور کیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں رکشہ پر فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق