عید الفطر پر امام الحق کی اہلیہ کے ہمراہ دلکش تصاویر وائرل

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی اہلیہ انمول محمود کے ہمراہ دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں خوب سراہا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں امام الحق نے سفید کرتا پاجامہ جبکہ انکی اہلیہ انمول محمود نے بھِ بہترین لباس زیب تن کر رکھا تھا۔
قومی کرکٹر امام الحق نے انسٹا پوسٹ کے کیپشن میں اپنے تمام چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد بھی پیش کی۔

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی