قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ، آصفہ بھٹو حلف اٹھائیں گی

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گی۔

مزید پڑھیں:  آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن کا 8 مئی کو شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان