سفارتی تعلقات بحال، 9 سال بعد ایران سے معتمرین عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

ویب ڈیسک: ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی ۔
دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کا اندازہ ایران سے معتمرین کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان، نظام زندگی درہم برہم