بھارت سے دوستی کرانے کا فیصلہ کابینہ کریگی، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت سے دوستی کرانے کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔
انہوں نے وزیراعظم کی طرف سے اس حوالے سے ٹاسک دیے جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔
اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دورے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم اورآئی ایم ایف کے ایم ڈی اور بل گیٹس سے ملاقاتیں ہوئیں۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق