پرتشدد واقعات کے ملزمان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، ایمل ولی

ویب ڈیسک: اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پرتشدد واقعات کے ملزمان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو اس جیسے کئی پرتشدد واقعات رونما ہوتے رہیں گے۔
ایمل ولی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی مذاکرات کیلئے تیار نہیں اور وہ کمیٹیاں بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغستان میں طلباء کی معاونت کی ہدایت