روڈ ٹو مکہ کے تحت ترکیہ سے بھی حج پروازیں شروع

ویب ڈیسک: دنیا بھر کے حجاج کی طرح روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت ترکیہ سے بھی حج پروازیں شروع ہو گئیں۔
پہلی پرواز استنبول انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت ترکیہ سے مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیزایئر پورٹ کی طرف روانہ ہوئی۔
روڈ ٹو مکہ پروگرام کا حالیہ اقدام سعودی عرب کے ویژن 2030 کے پروگراموں میں سے ایک ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب میں نامناسب لباس کا فیشن شو ،سوشل میڈیاپر تنقید