ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا انعام ملے گا

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے مجموعی طور پر ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالرز مختص کئے گئے ہیں جو بطور انعام کھلاڑیوں میں تقسیم کی جائیگی۔
ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی۔

مزید پڑھیں:  تھاکوٹ سے شانگلہ جانے والی گاڑی الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق