ٹی 20 میچز کی سنچری مکمل کر کے محمد رضوان 5 ویں قومی کرکٹر بن گئے

ویب ڈیسک: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی وہ پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے نیویارک میں بھارت کیخلاف میچ محمد رضوان کے کیرئیر کا 100 واں انٹرنیشنل ٹی20 میچ ہے۔

مزید پڑھیں:  فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے گرفتار ملزم کی تصاویر جاری