جامعہ آزاد کشمیر کے شعبہ آرٹس

جامعہ آزاد کشمیر کے شعبہ آرٹس کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد

ویب ڈیسک: جامعہ آزاد کشمیر کے شعبہ آرٹس کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا مقصد تحریک آزادی کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور آزاد کشمیر کے مذہبی، ثقافتی و سماجی رشتے کی تجدید بھی تھا۔
ذرائع کے مطابق جامعہ آزاد کشمیر کے شعبہ آرٹس کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے سٹوڈنٹس کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
یاد رہے کہ فن مصوری اور تصویری نمائش کے اس کامیاب انعقاد پر جامعہ آزاد کشمیر کے اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے پاک فوج کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں 349ڈینگی کیسز فعال، 503 صحت یاب ہو چکے ہیں، رپورٹ