کالام میں 2بھائی جاں بحق

کالام میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2بھائی جاں بحق

ویب ڈیسک: کالام میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2بھائی جاں بحق ہو گئے ۔
حادثہ کالام کے علاقہ اوشو میں پیش آیا جہاں دو بھائی کھیتوں کو پانی دے رہے تھے کہ ایک کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا ۔
دوسرے بھائی نے اپنے بھائی کو بچانے کی کوشش کی جس سے دونوں جاں بحق ہو گئے ۔
جاں بحق ہونے والوں بھائی کی شناخت 19سالہ احمد زیب اور 13سالہ صلاح الدین کے نام سے ہوئی ۔
دو بھائیوں نعشیں ایک ساتھ گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ۔

مزید پڑھیں:  آئینی اصلاحات کی حمایت عمران خان اور مولانا نے کی تھی، اسحاق ڈار