لاہور جلسہ ہو صورت ہو کر

لاہور جلسہ ہو صورت ہو کر رہے گا، ظاہر شاہ طورو

ویب ڈیسک: وزیر خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ لاہور جلسہ ہو صورت ہو کر رہے گا، کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ ڈراما بازیوں سے باز آجائیں۔ اس دوران اںہوں نے گورنر فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افراتفری پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گورنر وزیراعلیٰ کے خلاف بیانات دینا بند کر دیں۔
وزیر خوراک نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ جب چاہیں گورنر ہاؤس کو تالے لگا سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ وزیر خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ لاہور جلسہ ہو صورت ہو کر رہے گا، کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔

مزید پڑھیں:  نبی کریمﷺ کی زندگی ہدایت کا بہترین نمونہ ہے، صدر/ وزیراعظم