download 6 1

جی ٹی روڈ سوات چوک کے قریب موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم

ہری پور: ریسکیو1122کے مطابق جی ٹی روڈ سوات چوک کے قریب موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم ہوا ،حادثے کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر  ابتدائی طبی امداد کے  بعد زخمی  ہونے والے افراد  کو ٹراما سنٹر  ہری پور منتقل کیا، زخمی ہونے والےافراد کا تعلق چہکائی ہری پور سے ہے۔

مزید پڑھیں:  خال بازار کا بجلی ٹرانسفارمر 3 دن سے خراب، پانی ناپید، کاروبار ٹھپ