President May Travel to Chi

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کچی آبادیوں کوترقی یافتہ علاقوں میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت ایوان صدر میں کچی آبادیوں سے متعلق اجلاس کیا گیا ،صدرمملکت کاکچی آبادیوں کوترقی یافتہ علاقوں میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زورجمشید کوارٹرز ، پاکستان کوارٹرز،ریلوے کچی آبادیوں کی ترقی اور  مکینوں کو متبادل انتظامات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا،

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس  ان علاقوں کی ترقی  کیلئےکمیونٹی اور نجی شعبہ سے ملکر حکمت عملی وضع کریں،ان علاقوں میں مقیم افراد کے رہائشی مسائل کے حل کیلئے طریقہ کار تیار کیا جائے،اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان کی ان امور کو حل کرنے میں گہری دلچسپی کو سراہا گیا۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی قصور میں حفاظتی ضمانت منظور