کنگ آف پاپ میوزک امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے گیارہ برس بیت گئے

امریکہ: کنگ آف پاپ میوزک شہرہ آفاق امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے گیارہ برس بیت  گئے، منفرد اسٹائل اور رقص کی وجہ سےپزیرائی حاصل کرنے  والے  مائیکل جیکسن کا فن آج بھی جدید موسیقی میں نوجوانوں کیلئے پرکشش ہے۔