unnamed 5 1

پشاور کے علاقے شامی روڈ کوآج 4 بجے سے سیل کر دیا جائے گا

پشاور: شامی روڈکے رہائشیوں کے لیے ضروری اطلاع،کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات۔ شامی روڈ کے علاقے میں  کل 3 جولائی سہ پہر چاربجے سےسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری،سمارٹ لاک ڈاؤن کل تین جولائی سہ پہر چاربجے سے نافذ العمل ہو گا،

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں

شامی روڈ کے  رہائشیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل تین جولائی سہ پہر چاربجے سے پہلے اپنے ضروری کام نمٹا لیں،سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے گی،ان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور  اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور