EdMr QnWsAE0lki

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے- وزیر اعظم عمران

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے۔ جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان سے ملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈ یا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ بعد ازاں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ۔

مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ، ریاست، عدلیہ اور عوام ٹکراؤ کی نئی دہلیز پر ہیں: لیاقت بلوچ
مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم: مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا،شیخ رشید

وزیراعظم کا ایک بار پھرعثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے.