245820 1752220 updates

وزیراعظم عمران خان آج بروزپیرقوم سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک(اسلام آباد):کرونا کےباعث عیدالاضحیٰ پرلاک ڈاؤن کی صورتحال اور قومی حالات کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پٹرول 10روپے ، ڈیزل 13روپے 6پیسے فی لیٹر سستا

وزیراعظم ہاؤس کےمطابق خطاب سےقبل وزیراعظم متعلقہ اداروں کے ماہرین سے مشاورت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان اپنےخطاب میں ایس او پیز پرعمل درآمدیقینی بنانے،کرونا کی مجموعی صورتحال، کرونا کے حوالے اٹھائے گئے اقدامات اورحکومتی حکمت عملی پربات کریں گے۔وزیر اعظم عید پر لوگوں کو سفری سرگرمیاں محدود رکھنے کی ہدایت کریں گے.

مزید پڑھیں:  صوابی میں سستی بجلی کیلئے احتجاج ،تربیلہ پاور ہاؤس کے سامنے حالات کشیدہ