Untitled 2 7

وزیراعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم نے شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شوگر کمیشن رپورٹ پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی، ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم :بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے خطوط ارسال کیے، گورنر سٹیٹ بینک، مسابقتی کمیشن اور تین صوبوں کو بھی خط لکھ دیے گئے۔ خطوط کیساتھ شوگر کمیشن رپورٹ بھی بھجوا دی گئی۔

مزید پڑھیں:  مردان : یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کے فیصلے خلاف احتجاجی مظاہرہ