asim saleem

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی- عاصم سلیم باجوہ

ویب ڈیسک (مانسہرہ): چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کاٹویٹ، ان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی،دورویہ شاہراہ 80 کلومیٹرطویل ہے.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اراکین کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات طے

ان کا کہنا تھا کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وےپر 136ارب روپےکی لاگت آئی،ایکسپریس وے پرہائی وےپولیس اورٹول اسٹاف تعینات،سی پیک منصوبےکامیابی سےآگےبڑھ رہےہیں.

مزید پڑھیں:  بھارت میں مسلسل بارش سے تاریخی تاج محل کی چھت ٹپکنے لگی