1398042316522825417884924

15اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں در وبدل کا فیصلہ پندرہ روز بعد کرےگی.

اوگرا کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 8 روپے فی لیٹر کمی ہونا تھی، ای سی سی نے بھی گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روز بعد رد وبدل کی منظوری دی.مگر اب 15اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ کی حمایت ،ناراض پارٹی رہنما خاموش