coronavirus 234 1 1 800x320 1

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں تیزی سے کمی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں تیزی سے کمی ہورہی ہے،2لاکھ 72 ہزار 128 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، ایکٹو کیسز کی تعداد 12 ہزار 116 رہ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار859 ٹیسٹ کئےگئے،جبکہ 613 نئےافراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ،مزید 11افرادجان کی بازی ہار گئے ہیں-

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی نامزد کردیا