12 6

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مروا کی کراچی میں قتل کے خلاف قرارداد منظور

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا اسمبلی میں بونیر کی رہائشی بچی مروا کی کراچی میں قتل کے خلاف قرارداد منظور ہوگئی، مروا کی شناخت نہ ہونے کے لئے انکا چہرا جلا دیا۔
قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاق اور سندھ حکومت معاملہ کی تحقیقات کرے، سندھ حکومت ملوث افراد گرفتار کرکے انکوں قرار واقع سزا دی جائے۔
ریاض خان معاون پبلک ہیلتھ کا کہنا تھا کہ پانچ سالہ بچی مروا دو دن لاپتہ تھی اور انکی آنکھیں نکال کر چہرہ جلا دیا،
ہم سب کی بچے ہیں ملوث شخص کو سرعام پھانسی دی جائے۔

مزید پڑھیں:  فیملی کورٹ ججز کو 18 نئی گاڑیاں حوالے کر دی گئیں