5eccceba0ffbe

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ56 لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ56 لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی، کورونا وائرس میں مبتلا 2 کروڑ 68 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، کورونا وباء کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10لاکھ 45 ہزارسے بڑھ گئی۔

مزید پڑھیں:  مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ، مسجد نبوی میں پانی داخل ہوگیا