ویب ڈیسک(اسلام آباد) :کورونا وائرس کے وار جاری، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ ایجوکیشن اسلام آباد کو سیل کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسز سامنے آنے پر ڈائریکٹوریٹ کو سیل کیا گیا،دفتر جمعرات اور جمعے کو بند، تمام ملازمین دو روز گھر سے کام کریں گے، ملازمین کو سیل فون آن رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments