download 171

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر لاڑکانہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک(کراچی): پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر لاڑکانہ پہنچ گئے۔ جی یو آء لاڑکانہ کے امیر مولانا ناصر خالد محمودسومرو و دیگر نے انکا استقبال کیا۔ صوبائی سیکریٹری جنرل راشدمحمودسومرو و دیگر پارٹی رھمنا مولانا کے ھمراہ ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے لاڑکانہ پہنچتے ہی اپنی جماعت کے مرحوم رھمنا سینیٹر شھید خالد محمود سومرو کی قبر پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔
مولانا فضل الرحمن لاڑکانہ میں دو دن پارٹی کے صوبائی قائد راشد محمود سومرو کے گھر قیام کرین گے۔ پی ڈی ایم سربراہ اتوار کو کوئٹہ مین جلسہ عام مین شرکت کرین گے۔

مزید پڑھیں:  آزاد کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر ایف سی کی تعیناتی کا فیصلہ