562823 84428877 450x300 1

تہکال پایاں میں مکان کی چھت گر گئی,زخمیوں میں خاتون اور بچے شامل

ویب ڈیسک (پشاور): گولے بابا زیارت تہکال پایاں میں اکبر خان نامی شخص کے مکان کی چھت گر گئی، ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے گھر کے 7 افراد دب گئے، ریسکیو1122 ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ریسکیو1122 اہلکاروں نے ملبے تلے سے تمام زخمیوں کو نکال لیا، زخمیوں میں ایک بچی دم توڑ گئی، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں خاتون اور بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور : لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس بڑھا دی گئی