hayat

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے 2سینئر ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے دوسینئر ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شھزاد اکبر کا کورونا ٹسیٹ مثبت آیا، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے کورونا کے فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر محمد شاہ کا بھی ٹیسٹ مثبت آیا ہے، دونوں سینیئر ڈاکٹرز نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، چیئرمین پی ڈی اے ڈاکٹر محمد زیبر نے کہا کہ صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز کی مجموعی تعداد دو سو سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کی حمایت:اختر مینگل نے2ہزارلاپتہ افرادبازیابی کی شرط رکھ دی