ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہوگا، سینیٹر شبلی فرازکا کہنا تھا کہ اپنی شکست و ریخت اور رسوائی کی وضاحتیں دیں گے،
عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کے بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔