pic 1485528486 1

لنڈی کوتل میچنی چیک پوسٹ کےقریب ٹریفک حادثہ، 2افراد زخمی

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل)میچنی چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حادثہ، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک شخص جاں بحق، 02 افراد زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، مال بردار کنٹینر کی بریک فیل ہونے کے باعث دوسرے کنٹینر کے ساتھ جا ٹکرائی، حادثے کے باعث قریب مسجد کو بھی نقصان، پولیس اور ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے ۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں