kpk bar 1200x1264 2

خیبرپختونخوا بار کونسل انتخابات کے نتائج

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا بار کونسل انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، نور عالم خان، عبدالفیاض خان اور شاہد رضاملک کے پی بار کونسل کے ممبر منتخب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خالد لطیف خان معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی

شاہدرضا قیوم، صدیق علی مہمند، سید تیمور شاہ بھی کامیاب ہوگئے ہیں، پشاورسے تعلق رکھنے والے عبید اللہ انور ایڈوکیٹ بھی بارکونسل کے ممبر منتخب ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں