اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے سابق وائس چانسلر کورونا سے جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور) : اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے سابق وائس چانسلر کورونا سے جاں بحق ہو گئے ہے ، ڈاکٹر نصیب دار کی نماز جنازہ چکدرہ میں اج رات گیارہ بجے ادا کی جائے گئی ، مرحوم کی وفات پر وائس چانسلر اسلامیہ کالج پشاور پروفیسر ڈاکٹر جھان بخت رجسٹرار ڈاکٹر محمد ابرار اور دیگر سٹاف کا گہرے غم اور رنج کا اظہار کیا ہے ، اسلامیہ کالج کا تمام سٹاف پسماندگان کے ساتھ انکے غم میں شریک ہے۔

مزید پڑھیں:  فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہین عدالت کے مرتکب ہیں، حکم نامہ جاری