1995986 1649612326

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 158 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق، پشاور میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ سات افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 1473 ہوگئی، ایک دن میں 357مزید نئے کیسز رپورٹ۔ صوبے میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 52 ہزار 449 افراد متاثر، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 158 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔

مزید پڑھیں:  کیٹوجینک ڈائیٹ ذہنی صحت کےلیے مفید قرار