صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 افراد جاں بحق، پشاور میں کورونا وائرس سے دو افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 1477 ہوگئی، ایک دن میں 338 مزید نئے کیسز رپورٹ، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 52 ہزار 787 افراد متاثر، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 127 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ