خیبرپختو نخواہ میں کورونا وائرس کے باعث ایک اورمیڈیکل سٹوڈنٹ شہید

ویب ڈیسک(پشاور): کورونا وائرس سے خیبرپختنخواہ میں ایک اور میڈیکل سٹوڈنٹ شہید ہوگئی ہےرپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے شہید میڈیکل سٹوڈنٹس کی تعداد 2 ہو گئی.
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کا کہنا تھا ثناء ریاض کورونا کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال پشاورکے کرونا آئی سی یو میں وینٹیلیڑ پر زیرعلاج تھی ۔ ثناء ریاض خیبر گرلز میڈیکل کالج پشاور میں سال اول کی طالب علم تھی ۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا