خیبر پختونخوامیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 11 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا میں کورونا کی صورت حال،محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوامیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 11 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد1596 ہو گئی، صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 331 نئے کیسزرپورٹ، صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 ہزار875 ہوگئی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں 345 مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے اب تک51 ہزار200 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 4 ہزار 79 ہے۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان