444 4

کمیشن لینے کے الزامات :سابق صوبائی مشیراجمل وزیر بری

ویب ڈیسک (پشاور)ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کے سابق مشیر اجمل خان وزیر الزامات سے بری کر دیئے گئے۔ اجمل وزیر پر عائد الزامات کی تحقیقات مکمل ہو گئی بے گناہ قرار دی دئیے گئے ۔پشاور میں ایک اعلی عہدیدار نے وزیر اعلی کو فیصلے سے آگاہ کردیا ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

اجمل وزیر کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ ، اجمل وزیر کو میڈیا کو اشتہارات دینے پر کمیشن لینے کا الزام تھا اجمل وزیر کے خلاف الزامات کی مختلف زاویوں سے تحقیقات ہوئیں

مزید پڑھیں:  افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی