لکی مروت: ایس ڈی او فیمیل کا سکول پر مبینہ قبضہ، اصل معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک: لکی مروت میں ایس ڈی او ایجوکیشن نے گرلز پرائمری سکول ناراتھ اتم گڑھ مسلم باغ پر مبینہ طور پر قبضہ کرتے ہوئے اپنا دفتر پرائمری سکول منتقل کردیا جس کے باعث شدید سردی اور دھند میں پرائمری مزید پڑھیں