برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوئم کا قوم سے پہلا خطاب، ملکہ الزبتھ کو خراج عقیدت

ویب ڈیسک: ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد برطانیہ کی بادشاہت کے تخت پر فائز ہونے والے چارلس سوم نے اپنے پہلے ویڈیون خطاب میں قوم سے آنجہانی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا مزید پڑھیں