تو جھوم

تو جھوم تنازعہ، نرملا کا زلفی کو 10 کروڑ کا نوٹس

میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کے دوران موسیقی چوری کرنے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا، جہاں اب نرملا مغانی نے کمپوزر زلفی کو 10 کروڑ کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ مذکورہ نوٹس نرملا مغانی کی قانونی ٹیم مزید پڑھیں