بھارتی گلوکار سونو نگم اپنی اہلیہ مدھوریما نگم، بیٹے نیوان نگم اور سالی سمیت کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں.

گلوکار سونو نگم اپنی اہلیہ، بیٹے سمیت کورونا کے شکار

بھارتی گلوکار سونو نگم اپنی اہلیہ مدھوریما نگم، بیٹے نیوان نگم اور سالی سمیت کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق خبر کی تصدیق بھارتی گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی۔ انھوں نے اپنے اکاؤنٹ ایک مزید پڑھیں