آسٹریا کے ساتھ سیاحت کو فروغ

وزیراعظم کا آسٹریا کے ساتھ سیاحت کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے شمالی علاقوں میں سیاحت کے فروغ اور ٹیکنالوجی میں ترقی کو بہتر بنانے کے سلسلے میں آسٹریا کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں