عراق کے پارلیمانی انتخابات

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں 97 خواتین کامیاب

ویب ڈیسک : عراق کے پارلیمانی انتخابات میں 97خواتین بھی کامیابی حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔یورپی مبصر مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات اچھی طرح منظم تھے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان کیلئے ایک مزید پڑھیں